Top Rated Posts ....

Hammad Azhar's tweet on Asad Umar's decision to leave politics

Posted By: Zafar, November 11, 2023 | 11:19:34


Hammad Azhar's tweet on Asad Umar's decision to leave politics


حماد اظہر نے اسد عمر کے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

اسد عمر جیسے قابل اور ایمان دار لوگوں کا سیاست کو خیر آباد کرنے پر مجبور کرنا پاکستان کے لئے اچھی خبر نہیں۔ پاکستان کی سیاست کو نواز شریف ، شرجیل میمن، ٹیسوری،رانا ثناء اور استحکام پارٹی کے سیٹھوں کے حوالے کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جسے انشاللہ عوام ناکام بنائے گی۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...