Fayaz ul Hassan Chohan's tweet on Asad Umar's decision to leave PTI & politics
اسد عمر کے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے پر فیاض الحسن چوہان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسد عمر میرے بڑے بھائی کی طرح ہیں ۔ پاکستان کی سیاست میں پڑھی لکھی اپر مڈل کلاس کے نمائندے تھے۔ باصلاحیت اور باوقار شخصیت کے مالک ہیں ۔افسوس ایک شخص کی انتہا پسندی اور انتہا کی نرگسیت کی سیاست کے نذر ہوگئے۔
اسد عمر اکیلے نہیں ہزاروں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی سیاست، معاش، روزگار، کاروبار اور وقار “تحریکِ فساد فی الارض” کے نذر ہوگیا۔۔!!!
اللہ پاک اسد عمر صاحب کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے(آمین)۔
اسد عمر میرے بڑے بھائی کی طرح ہیں ۔ پاکستان کی سیاست میں پڑھی لکھی اپر مڈل کلاس کے نمائندے تھے۔ باصلاحیت اور باوقار شخصیت کے مالک ہیں ۔افسوس ایک شخص کی انتہا پسندی اور انتہا کی نرگسیت کی سیاست کے نذر ہوگئے۔
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) November 11, 2023
اسد عمر اکیلے نہیں ہزاروں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی سیاست، معاش،…
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade