Rauf Klasra's tweets on Sheikh Rasheed's statement about torture
شیخ رشید کے خود پر ہونے والے تشدد بارے مبینہ بیان پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
یہ بڑی زیادتی ہے شیخ صاحب ساتھ~
لیکن یہی شیخ رشید،جنرل مشرف کے وزیر تھے۔ ملتان ایک فنکشن میں جاوید ہاشمی کو مسکراتے ہوئے دھمکا آئے تھے کہ آپ بہت بولتے ہیں،جلد آپ کو بھی اٹھا لیا جائے گا۔جاوید ہاشمی کو اگلے دن اٹھا لیا گیا اور ان پر جیل میں بدترین تشدد ہوتا رہا اور شیخ صاحب سگار پیتے اور وزارت کے مزے لیتے رہے۔
اللہ تکبر، غرور اور برے دنوں سے بچائے
جس جنرل مشرف کے دور میں شیخ رشید وزیر تھے اور سگار سلگا کر دھواں اڑاتے مخالف سیاستدانوں کی بھد اڑاتے تھے اس دور میں ہی جاوید ہاشمی پر جیل میں تشدد ہورہا تھا۔ شیخ صاحب الٹا جاوید ہاشمی کو ملتان فنکشن میں خبردار کرائے تھے کہ تیار ہو جائو تمہاری باری لگ گئی ہے۔ اس جنرل مشرف کا انجام سب جانتے ہیں اور انہی عدالتوں سے مشرف پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی چاہے بعد میں معطل ہو گئی ہو۔ قدرت کسی کا ادھار نہیں رکھتی وہ آپ کا ہو میرا یا کسی چھوٹے بڑے کا۔۔
یہ بڑی زیادتی ہے شیخ صاحب ساتھ~
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) November 15, 2023
لیکن یہی شیخ رشید،جنرل مشرف کے وزیر تھے۔ ملتان ایک فنکشن میں جاوید ہاشمی کو مسکراتے ہوئے دھمکا آئے تھے کہ آپ بہت بولتے ہیں،جلد آپ کو بھی اٹھا لیا جائے گا۔جاوید ہاشمی کو اگلے دن اٹھا لیا گیا اور ان پر جیل میں بدترین تشدد ہوتا رہا اور شیخ صاحب سگار… https://t.co/fV2Pu1TnQa
جس جنرل مشرف کے دور میں شیخ رشید وزیر تھے اور سگار سلگا کر دھواں اڑاتے مخالف سیاستدانوں کی بھد اڑاتے تھے اس دور میں ہی جاوید ہاشمی پر جیل میں تشدد ہورہا تھا۔ شیخ صاحب الٹا جاوید ہاشمی کو ملتان فنکشن میں خبردار کرائے تھے کہ تیار ہو جائو تمہاری باری لگ گئی ہے۔ اس جنرل مشرف کا انجام… https://t.co/5gBpK89c0z
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) November 15, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
CM KP Sohail Afridi stuck in traffic jam! reaches provincial assembly on foot











