Omar Ayub's tweet about torture on PTI leader Amjad Khan Niazi
عمر ایوب خان نے پی ٹی آئی لیڈر امجد خان نیازی پر تشدد کا انکشاف کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
نہایت ہنگامی!!
1- میانوالی سے سابق رکنِ قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے تین روز قبل خود کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے حوالے کیا۔
2- انہوں نے پولیس اور میڈیا کی موجودگی میں واضح طور پر بیان دیا کہ ان کی صحت و سلامتی عدالت کے ذمّے ہوگی۔
3- کل اور اس سے پچھلے روز رات کو انہیں نامعلوم افراد کی جانب سے ان کے سیل سے نکال کر ایک نامعلوم مقام پر لے جایا گیا جہاں انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
4- یہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔ عدالت کو اس کا فوری نوٹس لیکر ذمہ داروں کے تعیّن اور ان کی کڑے محاسبے کیلئے تحقیقات کا اہتمام کرنا ہوگا۔
5- جب عدالتی پناہ اور حفاظت میں سے لوگوں کو اُچک لیا جائے اور انہوں تشدد کا نشانہ بنایا جائے تو قانون عملاً وفات پا جاتا ہے اور پورا عدالتی نظام ایک تماشا بن کر رہ جاتا ہے۔ ایسے واقعات ان ممالک میں پیش آتے ہیں جہاں پورا سماجی و حکومتی نظام تباہی و بربادی کی آخری حدوں تک پہچ جائے اور کسی بھی لمحے بکھرنے کو ہو۔
نہایت ہنگامی!!
— Omar Ayub Khan (@OmarAyubKhan) November 23, 2023
1- میانوالی سے سابق رکنِ قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے تین روز قبل خود کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے حوالے کیا۔
2- انہوں نے پولیس اور میڈیا کی موجودگی میں واضح طور پر بیان دیا کہ ان کی صحت و سلامتی عدالت کے ذمّے ہوگی۔
3- کل اور اس سے پچھلے روز رات کو انہیں…
How life is going on inside Iran during the days of war
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
US lifts sanctions on Iranian oil at sea in bid to ease supply pressures
PSL 2026: Karachi, Lahore to host matches without crowds
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











