Khawaja Asif's tweet on Imran Khan's decision to make Barrister Gohar the chairman of PTI
خواجہ آصف نے عمران خان کی جانب سے ایک وکیل کو اپنی پارٹی کا چیئرمین بنانے کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کا PTI کے ایک وکیل کو چیئرمین بنانا ساری پارٹی کی سیاسی قیادت پہ عدم اعتماد ھے۔ ساری عمر اس نے اپنے ساتھیوں کو حقیر جانا ھے اور اسکی درجنوں مثالیں PTI کی نام نہاد جدوجہد میں ملیں گی۔ اسوقت جب عمران خان جیل میں ھے اسے یہ بھی خوف ھے کہ پارٹی پہ قبضہ نہ ھو جاۓ۔ یہاں تک کے وہ بیگم صاحبہ پہ بھی اعتبار کا رسک نہیں لے سکتا۔ اپنے تعلق کی بیک گراؤنڈ اسکے سامنے ھے۔دولت اور اقتدار دونوں میں اعتبار بہت مشکل ھوتا ھے۔ اور جب فریقین کا ماضی اس سلسلہ میں مشتبہ بھی ھو۔
عمران خان کا PTI کے ایک وکیل کو چیئرمین بنانا ساری پارٹی کی سیاسی قیادت پہ عدم اعتماد ھے۔ ساری عمر اس نے اپنے ساتھیوں کو حقیر جانا ھے اور اسکی درجنوں مثالیں PTI کی نام نہاد جدوجہد میں ملیں گی۔ اسوقت جب عمران خان جیل میں ھے اسے یہ بھی خوف ھے کہ پارٹی پہ قبضہ نہ ھو جاۓ۔ یہاں تک کے…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 30, 2023
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar











