Court reporter Saqib Bashir's tweet on misleading order of yesterday's cipher case hearing in Adiala jail
کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت میں صحافیوں کی شمولیت اور عدالت کے حکمنامے کا احوال بیان کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
سائفر کیس کی آج کی جیل سماعت کے حکم نامے کی ایک بات سمجھ نہیں آئی لکھا گیا "پبلک ، میڈیا اور دوسرے لوگ" سماعت کی کاروائی کے دوران موجود تھے پبلک اور دوسرے لوگ کون تھے ؟ یہ کسی کو نہیں پتہ ، باقی رہی بات میڈیا کی تو ۔۔ ہمارے تین دوست اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر رضوان قاضی ، سما ٹی وی سے یاسر حکیم اور اے آر وائی سے بابر ملک کو جب اجازت دی گئی تب پونے گھنٹے کی سماعت ختم ہو چکی تھی آئندہ کی تاریخ پڑ چکی تھی پراسیکوٹرز جیل عدالت سے نکل کر جا رہے تھے جو ان دوستوں کو رستے میں ملے جج صاحب بھی دوستوں کو دیکھ کر واپس عدالت میں آئے پھر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بولنے کا کہا وہ بولے اور رپورٹ ہوا دوسری جانب بین الاقوامی میڈیا بی بی سی ، وائس آف امریکہ ، انڈیپنڈنٹ اردو ، پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا کے باقی رپورٹرز کو چار گھنٹے انتظار کرا کے داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔
سائفر کیس کی آج کی جیل سماعت کے حکم نامے کی ایک بات سمجھ نہیں آئی لکھا گیا "پبلک ، میڈیا اور دوسرے لوگ" سماعت کی کاروائی کے دوران موجود تھے پبلک اور دوسرے لوگ کون تھے ؟ یہ کسی کو نہیں پتہ ، باقی رہی بات میڈیا کی تو ۔۔ ہمارے تین دوست اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر… pic.twitter.com/YimLUzCGKa
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) December 2, 2023
How life is going on inside Iran during the days of war
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
US lifts sanctions on Iranian oil at sea in bid to ease supply pressures
PSL 2026: Karachi, Lahore to host matches without crowds
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











