Exclusive footage of Hamas militants captured by Israeli forces in Gaza
اسرائیل کی فوج نے غزہ میں 100 کے قریب حماس کے جنگنجو پکڑلئے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ وہ جنگجو ہیں جو سرنگوں کے اندر تھے، جب اسرائیلی فوج نے سرنگوں کے اندر سمندر کا پانی چھوڑدیا تو یہ باہر آگئے اور ان کو پکڑ لیا۔ اسرائیلی آرمی نے حماس کے پکڑے جانے والے تمام جنگجوؤں کے کپڑے اتار کر ان کو بیچ بازار میں لائنوں میں بٹھادیا۔
תיעוד העצורים בעזה על ידי כוחות צה"ל@ItayBlumental pic.twitter.com/MRxmuq4xLs
— כאן חדשות (@kann_news) December 7, 2023
Youtube