Nasrullah Malik reacts to Shaheen Sehbai's harsh tweet
شاہین صہبائی نے اپنی ٹویٹ میں نامناسب زبان استعمال کی تو اس پر صحافی نصراللہ ملک نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ملاحظہ کیجئے دونوں کی ٹویٹس۔
شاہین صہبائی کی ٹویٹ۔
میری زبان اگر سخت ہو تو معاف کیجئے گا : یہ تصویر اور سہیل وڑائچ کا بیان دیکھ کر میرا پہلا ردعمل یہ ہے : اگران جیسے صحافتی بد دیانت اور ضمیر فروش اتنے خوش ہو کر اپنا اور اپنی صحافتی دیانتداری کا سودا کرکے جشن منا رہے ہیں تو پھر تو سارے ایجنٹ ، دلے، بھڑوے ، ملک، قوم اور اپنی ماں بہن کی عصمتوں کا سودا کرنے والے , روز رات کو بھنگڑے ڈالتے ہونگے - یہ لیول ہے آجکل کی سیاست اور صحافت کا - لعنت۔
شاہین صہبائی کی اس ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے نصراللہ ملک نے لکھا
80 سال سے زائد العمر اس شاہین صہبائی بابے کی زبان اور گالیاں چیک کریں۔ کسی بھی شخص کی رائے غلط اور قابل تنقید ہو سکتی ہے۔ وڑائچ صاحب کی رائے کو مسترد کرنے اور تنقید کا بھی انہیں حق ہے لیکن یہ امریکی شہریت رکھنے والا بابا کس قدر گندی زبان کو نوجوان نسل تک پہنچا رہا ہے۔ اس کے ساتھ کام کرنے والے سبھی جانتے ہیں کہ اسکا کردار اور دوپہر کے بعد ہوش میں کام کرنے کی صلاحیت اس شخص میں نہیں تھی۔ رحم کرو شاہین صہبائ۔ اس قوم کی نسل پر رحم کرو۔ آپ کو سیاسی نظریات رکھنے اور سپورٹ کرنے کا حق ہے مگر نسل بگاڑنے کا نہیں۔
میری زبان اگر سخت ہو تو معاف کیجئے گا : یہ تصویر اور سہیل وڑائچ کا بیان دیکھ کر میرا پہلا ردعمل یہ ہے : اگران جیسے صحافتی بد دیانت اور ضمیر فروش اتنے خوش ہو کر اپنا اور اپنی صحافتی دیانتداری کا سودا کرکے جشن منا رہے ہیں تو پھر تو سارے ایجنٹ ، دلے، بھڑوے ، ملک، قوم اور اپنی ماں… pic.twitter.com/icQPLhuL1i
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) December 11, 2023
80 سال سے زائد العمر اس شاہین صہبائی بابے کی زبان اور گالیاں چیک کریں۔ کسی بھی شخص کی رائے غلط اور قابل تنقید ہو سکتی ہے۔ وڑائچ صاحب کی رائے کو مسترد کرنے اور تنقید کا بھی انہیں حق ہے لیکن یہ امریکی شہریت رکھنے والا بابا کس قدر گندی زبان کو نوجوان نسل تک پہنچا رہا ہے۔ اس کے ساتھ… https://t.co/hyPygNBNfw
— Nasrullah Malik (@NasrullahMalik1) December 11, 2023
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
TLP Ban Sparks Big Reaction? Inside Government Source Reveals Truth - Details by Azaz Syed








