Shahzad Akbar's tweet on Supreme Court judgement regarding military trials of civilians
Posted By: Sohail, December 14, 2023 | 06:32:36Shahzad Akbar's tweet on Supreme Court judgement regarding military trials of civilians
سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر شہزاد اکبر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج سپریم کورٹ کا اپنے ہی ممبران کے ہاتھوں ذاتی عناد اور مفاد کے باعث انصاف کا قتل ہوا، سپریم کورٹ نے تسلیم کیا کہ اس ملک میں کوئی سویلین عدالت اس قابل نہیں کہ اپنے شہریوں کے مقدمات سن سکے اسلیے انصاف ٹھیکے پہ فوج کے حوالے!
بے شک بڑے عہدوں پہ بیٹھے کرپٹ لوگ کبھی بھی آزاد فیصلے نہیں کر پاتے۔
آج سپریم کورٹ کا اپنے ہی ممبران کے ہاتھوں ذاتی عناد اور مفاد کے باعث انصاف کا قتل ہوا، سپریم کورٹ نے تسلیم کیا کہ اس ملک میں کوئی سویلین عدالت اس قابل نہیں کہ اپنے شہریوں کے مقدمات سن سکے اسلیے انصاف ٹھیکے پہ فوج کے حوالے!
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) December 13, 2023
بے شک بڑے عہدوں پہ بیٹھے کرپٹ لوگ کبھی بھی آزاد فیصلے…