No chance of election on February 8 - Kamran Khan's tweet
معروف صحافی کامران خان نے لاہور ہائی کورٹ کے عام انتخابات کیلئے بیوروکریسی کی خدمات کے خلاف درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آجکی زبردست پیش رفت کے بعد اب فروری 8 الیکشن ہونا ناممکن ہے فروری 8 کو ہی الیکشن کی تمنا رکھنے والے پاکستانی کمبل اوڑھ کر اطمینان سے سو جائیں۔ بزنس کمیونیٹی، سرمایہ کار، مولانا فضل الرحمن ن لیگی لیڈرشپ، ایم کیو ایم، باپ پارٹی آصف زرداری، سب سے زیادہ عام پاکستانی شہری اطمینان کا سانس لے سکتے ہیں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کے بدھ کی رات 11:30 بجے کے حکم کے فورا" بعد الیکشن کمیشن نے نصف شب ایک حکمنامے کے زریعے تمام الیکشن تیاریاں روک چکا ہے اب ایک لارجر بینچ دسمبر 18 سے از سر نو سماعت شروع کرے گی پھر نوٹسز ہوں گے مقدمہ چلے گویا نو من تیل ہوگا فوچرادھا ناچے گی۔
آجکی زبردست پیش رفت کے بعد اب فروری 8 الیکشن ہونا ناممکن ہے فروری 8 کو ہی الیکشن کی تمنا رکھنے والے پاکستانی کمبل اوڑھ کر اطمینان سے سو جائیں بزنس کمیونیٹی سرمایہ کار مولانا فضل الرحمن ن لیگی لیڈرشپ ایم کیو ایم باپ پارٹی آصف زرداری سب سے زیادہ عام پاکستانی شہری اطمینان کا… pic.twitter.com/FY3jmvSY1I
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) December 15, 2023
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Najam Sethi's views on Khawaja Asif's statement about Pak-Afghan conflict










