What Imran Khan's sisters, sons and Jemima have decided - Shaheen Sehbai tweets
شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میں ایک بریکنگ نیوز دے دوں: عمران خان فیملی میں کافی بحث کے بعد فیصلہ ہوا ہے کے اگر ان ڈفروں نے عقل کے ناخن نہ لئے توعمران کی بہنیں ، اسکے دو بیٹے (مطلب ہے جیمیما اوراسکا خاندان ) اور 10 لندن کے بڑے وکیل اور 50 NGOs کے لوگ پاکستان آ کر خان کا کیس ہرعدالت میں لڑیں گے اور ہمارے سارے ڈمی اور بکے ہوے ججوں کو ننگا کرکے خان کو چھڑا کر لے جایئں گے - خان باہر جائے گا یا نہیں یہ خان کا اورعوام کا فیصلہ ہوگا - بیٹوں نے لندن میں کیس کر دیا ہے - باقی کہانی کا انتظار کریں۔
میں ایک بریکنگ نیوز دے دوں: عمران خان فیملی میں کافی بحث کے بعد فیصلہ ہوا ہے کے اگر ان ڈفروں نے عقل کے ناخن نہ لئے توعمران کی بہنیں ، اسکے دو بیٹے (مطلب ہے جیمیما اوراسکا خاندان ) اور 10 لندن کے بڑے وکیل اور 50 NGOs کے لوگ پاکستان آ کر خان کا کیس ہرعدالت میں لڑیں گے اور ہمارے…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) December 15, 2023
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar











