PTI should take position on General Asim Munir's USA visit - Moeed Pirzada's tweet
معید پیرزادہ نے جنرل عاصم منیر کے امریکی دورے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سیاسی جماعتوں کو ہر چیز پہ ہر وقت بولنا نہیں چاہیے! PTI کے لئے بڑا ضروری ہے کہ امریکہ میںُ جرنل عاصم منیر کی ملاقاتوںُ اور ہندوستان کے حوالے سے امریکی توقعات پہ گہری نظر رکھیں، نواز شریف اور زرداری کی بھارت کے حوالے سے پبلک پوزیشن کا ریکارڈ رکھیں اور صورتحال کو غور سے دیکھیںُ اور پرکھیں، آنے والے مہینوں میں اس کی اہمیت بڑھتی جاے گئی! تحریک انصاف کو اس پہ پوزیشن لینی پڑے گئی، پہلے سے ساری صورتحال کو سمجھا ہو گا تو معملات handle کرنے اور نواز زرداری سازش کا مقابلہ آسان ہو گا! عمران خان سب ے بڑا لیڈر ہے اور PTI سب سے بڑی پارٹی ہے اور یہ چیز تمام تر مشکلوں کے باجود PTI کو space دیتی ہے! لیکن اس space کو کیسے استعمال کرنا ہے؟ اس کے لئے پہلے سے تیاری چاہیے!
سیاسی جماعتوں کو ہر چیز پہ ہر وقت بولنا نہیں چاہیے! PTI کے لئے بڑا ضروری ہے کہ امریکہ میںُ جرنل عاصم منیر کی ملاقاتوںُ اور ہندوستان کے حوالے سے امریکی توقعات پہ گہری نظر رکھیں، نواز شریف اور زرداری کی بھارت کے حوالے سے پبلک پوزیشن کا ریکارڈ رکھیں اور صورتحال کو غور سے دیکھیںُ اور…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) December 18, 2023
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan











