Usman Dar's hard hitting tweet in reply to Khawaja Asif's tweet
خواجہ آصف نے عثمان ڈار کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جو شخص TVپہ بیٹھ اس لیڈر کے خلاف گواہ بن جاۓ جس کی خوشامد میں کفر کی حدود کو چھو جا تا تھا۔ اسکے شر سے میں کیسے محفوظ رہ سکتا ھوں ۔
میں نے محترمہ کو پریس کانفرنس میں بہن کہا ھے اور مجھے اس رشتے کے تقدس کا پورا احترام ھے۔ نسلوں کے خاندانی تعلق اور رشتہ دار یاں ھیں۔ میں ایسی گھٹیا سیاست پہ لعنت بھیجتا ھوں جس پہ مجھے اپنی خاندانی روایات اور تربیت کو قربان کرنا پڑے۔
خواجہ آصف کی ٹویٹ کے جواب میں عثمان ڈار نے سخت ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
خواجہ آصف وعدہ معاف گواہ تو تمہارے ناجائز باپ نواز شریف کے خلاف اسکا صمدی اسحاق ڈار بھی بنا تھا جس کے تم اور تمہارا سارا خاندان جوتے پالش کرتا ہے اور رہی بات میرے TV پروگرام کی وہ سارا پاکستان جانتا ہے کہ اس کی کیا حقیقت ہے۔
جو شخص TVپہ بیٹھ اس لیڈر کے خلاف گواہ بن جاۓ جس کی خوشامد میں کفر کی حدود کو چھو جا تا تھا۔ اسکے شر سے میں کیسے محفوظ رہ سکتا ھوں ۔
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) December 19, 2023
میں نے محترمہ کو پریس کانفرنس میں بہن کہا ھے اور مجھے اس رشتے کے تقدس کا پورا احترام ھے۔ نسلوں کے خاندانی تعلق اور رشتہ دار یاں ھیں۔ میں ایسی گھٹیا…
خواجہ آصف وعدہ معاف گواہ تو تمہارے ناجائز باپ نواز شریف کے خلاف اسکا صمدی اسحاق ڈار بھی بنا تھا جس کے تم اور تمہارا سارا خاندان جوتے پالش کرتا ہے اور رہی بات میرے TV پروگرام کی وہ سارا پاکستان جانتا ہے کہ اس کی کیا حقیقت ہے۔ https://t.co/8NBL9WvlFS
— Usman Dar (@UdarOfficial) December 19, 2023
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Najam Sethi's views on Khawaja Asif's statement about Pak-Afghan conflict










