Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan

There is a plan to bring China-type system in Pakistan - Shaheen Sehbai's tweet


شاہین صہبائی نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

پاکستان - ہوشیار خبردار، حافظ صاحب کا 'ہوائی' پروگرام : 2030 تک رہنے کا ارادہ کرکے حافظ صاحب نے ایک انتہائی خطرناک پلان بنایا ہے اور ہمارے چینی بھائی اس میں شامل کئے جا رہے ہیں ؛ سب کو پتا ہے چین میں نہ انٹرنیٹ چلتا ہے، نہ گوگل نہ یوٹیوب نہ ایمیزون - انکے اپنے بنے ہوے Apps ہیں - اب حافظ صاھب انہی کی طرح کا سسٹم پاکستان میں لا رہے ہیں جو پاکستان کو ساری دنیا سے کاٹ دیگا اور صرف چند اپنی یا چین کی بنی ہوئی Apps چلیں گی - خان کے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کے جلسے کے بعد یہ کام تیز ہو گیا ہے - کون کررہا ہے ابھی کچھ دیرمیں بتاتا ہوں - ایک نام عمرسیف یاد رکھیں - انکی بھی عجیب کہانی ہے۔

حافظ صہب کا پلان -2 : ابھی ایک قابل اعتبار صحافی نے بتایا کے حافظ صاحب نے پاکستانیوں سے اپنی واشنگٹن میٹنگ میں صاف صاف بولا کے پاکستان میں وہ " انقلابی " تبدیلیاں لا رہے ہیں IT میں کیونکہ پاکستان نے جب انٹرنیٹ اور ڈاٹ.کوم آیا تھا اسوقت اسکو صحیح نہیں سمجھا - اب وہ ساری پرانی غلطیاں ٹھیک کریں گے اور پاکستان کو چین کی طرح ایک زبردست بہت بڑی جیل بنا دیں گے - چین سے دوستی اچھی ہے مگر چین ہمارے سر پر سوار ہو جائے اور یہ جرنیل صاحبان ماؤ زی تنگ بن جایئں ایسا نہیں ہو سکتا - سب لوگ سمجھ لیں کیا ہونے جا رہا ہے اس ملک کے ساتھ






Comments...