My nomination papers have been approved - Hammad Ahzar's tweet
حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔
آج دوپہر 1 بجے میرے کاغذات نامزدگی برائے حلقہ این اے 129 کی چانچ پرتال ہوئی جس کے بعد انھیں الحمدللہ منظور کر لیا گیا۔ میں تیسری دفعہ عاجزی کے ساتھ اپنے آپ کو اس حلقے کی عوام کے آگے احتساب کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ اگلے 5 سال کا منشور لے کر عوام سے مینڈیٹ مانگوں کا۔ پاکستان زندہ باد۔
آج دوپہر 1 بجے میرے کاغذات نامزدگی برائے حلقہ این اے 129 کی چانچ پرتال ہوئی جس کے بعد انھیں الحمدللہ منظور کر لیا گیا۔ میں تیسری دفعہ عاجزی کے ساتھ اپنے آپ کو اس حلقے کی عوام کے آگے احتساب کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ اگلے 5 سال کا منشور لے کر عوام سے مینڈیٹ مانگوں کا۔ پاکستان زندہ باد
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) December 25, 2023
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan











