Moeed Pirzada's tweet on Establishment's plan against Imran Khan
معید پیرزادہ نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کو فوج واپس نہیں آنے دے گئی مگر پھر بھی خطرہ ہے کہ عمران کی مقبولیت کہیں فوج کو سمجھوتے پہ مجبور نہ کر دے اور اگر ایسا ہوا تو یہ پاکستان کے لیے بڑا خطرناک ہو گا! بات لگتی تو احمقانہ ہے مگر امریکی ہندوستانی بیانیہ Indo American Narrative یہی ہے! جب والُ اسٹریٹ جرنل میںُ ہندوستانی نژاد columnist نے لکھا کہُ عمران خان کی واپسی پاکستان کے لئے خطرناک ہو گی کیونکہ خانُ اسلامسٹ ہے، امریکہ اور ہندوستان کا دشمن ہے تو یہ کوئی انفرادی تنہا شخص کا بیانیہ نہیں ہے بلکہ ایک پوری کہانی ہے جو بڑی محنت سے پھیلائی گئی ہے، مگر یہ کہانی کچھ جھوٹ اور بہت سی غلط فہمیوں پہ مبنی ہے
عمران خان کو فوج واپس نہیں آنے دے گئی مگر پھر بھی خطرہ ہے کہ عمران کی مقبولیت کہیں فوج کو سمجھوتے پہ مجبور نہ کر دے اور اگر ایسا ہوا تو یہ پاکستان کے لیے بڑا خطرناک ہو گا! بات لگتی تو احمقانہ ہے مگر امریکی ہندوستانی بیانیہ Indo American Narrative یہی ہے! جب والُ اسٹریٹ جرنل میںُ…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) December 26, 2023
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Najam Sethi's views on Khawaja Asif's statement about Pak-Afghan conflict










