Kamran Khan's tweet on Senate resolution to postpone elections
کامران خان نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پاس ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سینٹ آف پاکستان زندہ باد پاکستان کو فروری 8 کی افراتفری ایک اور دھاندلی زدہ الیکشن سے بچاؤ معاشی استحکام کے تسلسل SIFC کے تسلسل اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کے تسلسل کا صرف یہ ایک راستہ ہے پہلے اندرونی اتحاد پیدا کریں صاف شفاف الیکشن کا ماحول بنے پھر ہوجائیں گے الیکشن ابھی صرف معیشیت بحالی مشن جاری رکھیں پاکستان زندہ باد۔
سینٹ آف پاکستان زندہ باد پاکستان کو فروری 8 کی افراتفری ایک اور دھاندلی زدہ الیکشن سے بچاؤ معاشی استحکام کے تسلسل SIFC کے تسلسل اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کے تسلسل کا صرف یہ ایک راستہ ہے پہلے اندرونی اتحاد پیدا کریں صاف شفاف الیکشن کا ماحول بنے پھر ہوجائیں گے الیکشن… pic.twitter.com/7Xn8H8qcnz
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 5, 2024
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
India: Rat disrupts Australian team dinner at Women’s World Cup
Najam Sethi's views on Khawaja Asif's statement about Pak-Afghan conflict
TLP Ban Sparks Big Reaction? Inside Government Source Reveals Truth - Details by Azaz Syed









