Sardi Main Nahana To Moakhar Ho Sakta Hai, Election Nahin - Khawaja Asif
سردی میں نہانا تو موخر ہوسکتا ہے، الیکشن نہیں، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سردی میں نہانا تو موخر ہوسکتا ہے مگر الیکشن نہیں، اس الیکشن میں ہماری سیاست اور معیشت کی سمت کا تعین ہونا ہے۔ یہ انتخابات نوجوان نسل کےلئےبہت اہم ہے۔
سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سینیٹ میں صرف مسلم لیگ ن نے قرارداد کی مخالفت کی۔
ن لیگی رہنما نے کہا کہ میں سیاست چھوڑ سکتا ہوں مگر نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑسکتا ہوں، نواز شریف کو تو ایک ہی عدالت میں سزا سنائی گئی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں الیکشن کمیشن کے لوگوں کو آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکیاں دیتا ہے۔
Nephew killed his Aunt declaring her a blasphemer in Gujranwala - Umar Cheema shares details
India: Rat disrupts Australian team dinner at Women’s World Cup
Maulana Tahir Ashrafi shares complete detail of negotiations with TLP before operation
Sania Imran wins UK National Curry Week Cook-Off 2025 award
Islamabad police's SP Adeel Akbar allegedly commits suicide
Exclusive video: Small plane crashes during takeoff in Venezuela, 2 dead











