Islamabad Police's tweet over raid on Barrister Gohar's house
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ میں لائیو سماعت کے دوران کہا کہ ان کو ابھی اطلاع ملی ہے کہ ان کے گھر پر چار ڈالوں میں لوگ آئے ہیں، ان کے بیٹے اور بھتیجے کو مارا ہے اور لیپ ٹاپ اور ڈاکیومنٹس اٹھا کر لے گئے ہیں۔ اس پر اسلام آباد پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ابھی اطلاع ملی ہے کہ بیرسٹر گوہر کے گھر پولیس پہنچی ہے۔
پولیس ایک اطلاع پر اشتہاریوں کی تلاش میں ایک گھر پہنچی۔ وہاں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ گھر بیرسٹر گوہر کا ہے ۔ اور پولیس واپس آگئی۔
نہ ہی کسی پر کسی قسم کا تشدد کیا گیا اور نہ ہی کوئی دستاویزات اٹھائی گئیں ہیں ۔
یہ ایک معمول کی کارروائی تھی ۔ مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں۔
ابھی اطلاع ملی ہے کہ بیرسٹر گوہر کے گھر پولیس پہنچی ہے۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) January 13, 2024
پولیس ایک اطلاع پر اشتہاریوں کی تلاش میں ایک گھر پہنچی۔ وہاں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ گھر بیرسٹر گوہر کا ہے ۔ اور پولیس واپس آگئی۔
نہ ہی کسی پر کسی قسم کا تشدد کیا گیا اور نہ ہی کوئی دستاویزات اٹھائی گئیں ہیں ۔
یہ…
71 Robbers of Kacha Region in Larkana and Sukkur Divisions Surrender Weapons
Nephew killed his Aunt declaring her a blasphemer in Gujranwala - Umar Cheema shares details
People should invest in stock market instead of keeping money in banks - Justice Aminuddin
Maulana Sherani got married for the second time at the age of 92
Maulana Tahir Ashrafi shares complete detail of negotiations with TLP before operation
Sania Imran wins UK National Curry Week Cook-Off 2025 award