Irshad Bhatti's tweet on Maryam Nawaz jalsa in Okara
مریم نواز کے اوکاڑہ میں جلسہ پر ارشاد بھٹی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج اوکاڑہ میں مریم نواز کا جلسہ تھا،انتظامہ کئی دنوں سے اس جلسے کی تیاریاں کر رہی تھی،آج لاہور پولیس نےانہیں پروٹوکول میں اوکاڑہ چھوڑا،اوکاڑہ پولیس نے انہیں ریسیو کر کے جلسہ گاہ پہنچایا،اوکاڑہ کےڈپٹی کمشنر نےشہر کےسکولوں/کالجوں میں چھٹی بھی کرائی لیکن یہی پولیس اور انتظامیہ پورے پنجاب میں تحریک انصاف کی پکڑ دھکڑ میں لگی ہوئی،اب تک 3 ہزار ایم پی او آرڈر مطلب arrest آرڈر پنجاب میں جاری ہوچکے،مطلب ایک طرف پروٹوکول دوسری طرف چھتر۔۔
اب اسی بیوروکریسی نے الیکشن کروانے ہیں،باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔
آج اوکاڑہ میں مریم نواز کا جلسہ تھا،انتظامہ کئی دنوں سے اس جلسے کی تیاریاں کر رہی تھی،آج لاہور پولیس نےانہیں پروٹوکول میں اوکاڑہ چھوڑا،اوکاڑہ پولیس نے انہیں ریسیو کر کے جلسہ گاہ پہنچایا،اوکاڑہ کےڈپٹی کمشنر نےشہر کےسکولوں/کالجوں میں چھٹی بھی کرائی لیکن یہی پولیس اور انتظامیہ پورے…
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) January 15, 2024
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest
Exclusive details of Iran's reply to US proposal
Russia rejects US Anti-Iran resolution presented in UN Security Council










