Kamran Khan tweets the video of Balochistan's village which was targeted by Iran
کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں بلوچستان کے گاؤں کی ویڈیو شیئر کردی جس پر ایران نے میزائل برسائے۔ ویڈیو کے ساتھ کامران خان نے لکھا
یہ دردناک مناظر ہیں بلوچستان کے ضلع پنججگور کے کے غریب گاؤں کے کچے پکے گھروں کے جو کل رات گئے ایرانی فوج کے ڈرونز اور مزائیلوں کے نشانہ بنے اناً فاناً یہ گھر اور ان کے مکین بشمول تین شیر خوار بچیوں کو ایرانی میزائلوں کے شعلے نگل گئے اب کون کیسے ایرانی دعوں کی تصدیق کرے گا کہ ان کچے مٹی کے گھروں میں رہنے والے غریب غربا بچیاں اور دیگر مکین دراصل دہشت گرد تھے؟
یہ دردناک مناظر ہیں بلوچستان کے ضلع پنججگور کے کے غریب گاؤں کے کچے پکے گھروں کے جو کل رات گئے ایرانی فوج کے ڈرونز اور مزائیلوں کے نشانہ بنے اناً فاناً یہ گھر اور ان کے مکین بشمول تین شیر خوار بچیوں کو ایرانی میزائلوں کے شعلے نگل گئے اب کون کیسے ایرانی دعوں کی تصدیق کرے گا کہ ان… pic.twitter.com/kXv6HqlJUs
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 17, 2024
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
US lifts sanctions on Iranian oil at sea in bid to ease supply pressures
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran










