Kamran Khan's tweet on Nawaz Sharif's speech in Hafizabad Jalsa
نوازشریف کی حافظ آباد جلسہ میں تقریر پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
دال میں کچھ کالا ہے یا نواز شریف صاحب کو علم ہے الیکشن اب 8 فروری کو نہیں ہونے والے ہیں نجانے کب ہوں گے شاید یہی وجہ تھی کہ آج نواز شریف کی الیکشن میدان میں عجیب و غریب انٹری ہوئی الیکشن کمپین کا پہلا جلسہ ہفتوں طویل انتظامات مگر نواز شریف کی تقریر صرف دس منٹ مختصر رہی اچانک ختم ہوگئی نہ مستقبل کا زکر نہ منشورکا نہ کمال ہوگیا کمال ہوگیا پاکستان پر ایرانی حملہ اور افواج پاکستان کا زبردست جوابی ایکشن پر مکمل خاموشی ایران مزے کی بات الیکشن کا بھی باقاعدہ کوئی زکر نہیں اہم بات یہ بھی ہے حافظ آباد جلسے میں عوام کی شرکت متاثرکن تھی نہ جوش جذبہ ن لیگی منشور بھی نجانے کہاں کھو گیا؟ اس جلسے میں دس منٹ کی تقریر میں منشور کا کوئی زکر نہ تھا۔
دال میں کچھ کالا ہے یا نواز شریف صاحب کو علم ہے الیکشن اب 8 فروری کو نہیں ہونے والے ہیں نجانے کب ہوں گے شاید یہی وجہ تھی کہ آج نواز شریف کی الیکشن میدان میں عجیب و غریب انٹری ہوئی الیکشن کمپین کا پہلا جلسہ ہفتوں طویل انتظامات مگر نواز شریف کی تقریر صرف دس منٹ مختصر رہی اچانک ختم… pic.twitter.com/BUPo5HVUKu
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 18, 2024
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest
Exclusive details of Iran's reply to US proposal
Russia rejects US Anti-Iran resolution presented in UN Security Council










