Pakistan will have to postpone the elections - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے ٹویٹ میں ایک بار پھر الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔
الیکشن ملتوی کرنے ہوں گے بظاہر ناممکن نظر آتا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی سلامتی کمیٹی آج کے خصوصی اجلاس میں لاکھوں فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹا کر گلی کوچوں میں لگانے کی اجازت دے بڑی مشکل سے آج قوم میں مثالی اتحاد نظر آرہا ہے کیسے ممکن ہیں کہ اب ہم سرحدوں کی انتہائی کشیدہ صورتحال کے باوجود ہم اپنے فوجیوں سے کہیں کہ وہ غضب کے متنازعہ الیکشن میں متحارب سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے گتھم گتھا ہونے سے بچائیں دس سال کی بدترین دہشت کردی کی فضا جاری ہے دشمن پاکستان میں انتشار چاہتا ہے SIFC کے تحت استحکام معیشیت کی حوصلہ افزا پیش رفت کو تہس نہس کرنا چاہئے یہ وقت نہیں کہ ہم ان الیکشن کی جانب جائیں جو ملک میں اج جاری مثالی ہم اہنگی فوج کے ادارے اور صالاحیت پر فخریہ اعتماد کو اپنے ہاتھوں تتر بتر کردیں کبھی نہیں ہونا چاہئیے۔
الیکشن ملتوی کرنے ہوں گے بظاہر ناممکن نظر آتا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی سلامتی کمیٹی آج کے خصوصی اجلاس میں لاکھوں فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹا کر گلی کوچوں میں لگانے کی اجازت دے بڑی مشکل سے آج قوم میں مثالی اتحاد نظر آرہا ہے کیسے ممکن ہیں کہ اب ہم سرحدوں کی انتہائی کشیدہ صورتحال کے…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 19, 2024
Interesting questions by female student from CM KPK Suhail Afridi
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station
ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India
Pakistan boycotts India's match, Indian media lashes out at BCCI
Imran Khan Ke Gussy Ki Waja Se Unka Mushaqati Chor Kar Chala Gaya - Javed Chaudhry
145 militants killed after suicide and gun attacks in Balochistan









