Javed Hashmi's tweet regarding late-night police raid on his house
عمران خان کی حمایت کرکے الیکشن سے دستبردار ہونے کے بعد جاوید ہاشمی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ۔ جاوید ہاشمی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پنجاب پولیس کا رات 1 بجے بیسیوں اہلکاروں نے میری مخدوم رشید کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا ہے اور غیر قانونی طور میرے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بلا وارنٹ اندر داخل ہوگئے۔ میرے داماد شاہد بہار ہاشمی اور نواسے قاسم ہاشمی کو غیر قانونی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
تمام ملازمین کو گرفتار لیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کا رات 1 بجے بیسیوں اہلکاروں نے میری مخدوم رشید کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا ہے اور غیر قانونی طور میرے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بلا وارنٹ اندر داخل ہوگئے۔ میرے داماد شاہد بہار ہاشمی اور نواسے قاسم ہاشمی کو غیر قانونی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔…
— Javed Hashmi (@JavedHashmiJH) January 24, 2024
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
US lifts sanctions on Iranian oil at sea in bid to ease supply pressures
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran










