Fayaz ul Hassan Chohan's tweet about Imran Khan's in-laws (Goldsmith Family)
فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کے سابقہ سسرال گولڈسمتھ فیملی کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پاکستان کے خفیہ اداروں کوگولڈ سمتھ خاندان کے ایسے رابطوں اور سرگرمیوں کا علم ہوا ہے جس کے مطابق یہ خاندان اپنے سابق داماد اور صیہونیت کے ایجنٹ سابق چیئرمیین تحریکِ انصاف کو بچانے کے لیے پاکستان میں افراتفری اور فساد برپا کرنے کا پلان بنا رہے ہیں۔۔!!!
زیک گولڈ سمتھ اس سلسلے میں انٹر نیشنل اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان دشمن ملکوں اور اداروں میں لابنگ کرنے میں مصروف ہے۔۔۔!!!!
باقی تفصیل کل کے وی لاگ میں عوام کے سامنے رکھوں گا۔۔۔!!!!
پاکستان کے خفیہ اداروں کوگولڈ سمتھ خاندان کے ایسے رابطوں اور سرگرمیوں کا علم ہوا ہے جس کے مطابق یہ خاندان اپنے سابق داماد اور صیہونیت کے ایجنٹ سابق چیئرمیین تحریکِ انصاف کو بچانے کے لیے پاکستان میں افراتفری اور فساد برپا کرنے کا پلان بنا رہے ہیں۔۔!!!
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) January 25, 2024
زیک گولڈ سمتھ اس سلسلے میں…
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest
Murad Saeed's first exclusive interview after a very long time
Exclusive details of Iran's reply to US proposal










