Top Rated Posts ....

Bilawal Bhutto Challenges Nawaz Sharif For Live Debate on TV

Posted By: Atif, January 26, 2024 | 17:58:33


Bilawal Bhutto Challenges Nawaz Sharif For Live Debate on TV


بلاول بھٹو کا نوازشریف کو ٹی وی پر لائیو ڈیبیٹ کا چیلنج۔ بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

میں مسلم لیگ ن کے وزارت عظمٰی کے امیدوار نواز شریف کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ 8 فروری سے پہلے کسی بھی وقت، کہیں بھی مجھ سے مباحثہ کریں۔ عالمی سطح پر صدارتی اور وزارت اعظمیٰ کے امیدوار ٹیلی ویژن پر ہونے والے مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں، جس میں وہ ووٹرز کو اپنے منصوبوں کے بارے میں اہم نکات بیان کرتے ہیں۔ ووٹنگ کے عمل سے پہلے شفافیت کے لیے ووٹرز کو یہ آگاہی بہت ضروری ہے۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...