Shaheen Sehbai's aggressive tweet on Imran Khan's 10-year sentence in cipher case
سائفر کیس میں عمران خان کو 10 سال قید بامشقت کی سزا ہونے پر شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
یہ کرائے کے جج، یہ ضمیر فروش قاتل : جس طرح سائفر ٹرائل کیس دھونس اور ڈنڈے کے زور پر چلایا جا رہا ہے یہ سمجھتے ہیں انکا چیف ہٹلر ہے اور کیس دشمن کے جاسوسوں کا چل رہا ہے، ٹٹو جج فیصلہ دے گا اور گسٹاپو فائرنگ اسکواڈ کے سامنے ملزمین کو ہلاک کر دے گی - یہ تاریخ کے جاہل ترین لوگ ہیں اور انہیں نہیں معلوم اس بار کروڑوں لوگ کھڑے ہیں اور انکی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے - خیبر کا صوبہ پاکستان سے الگ ہونے کو تیار ہو جاےگا اور انکے سارے منصوبے دھرے کے دھرے رہ جائینگے - افغانستان والے ابھی سے کہ رہے ہیں ہمارے ملکوں میں کوئی سرحد نہیں ہے - یہ ان پڑھ لوگ پاکستان کو1971 کی طرح تباہ کرنے پر تلے ہیں - اپنے ایک پاؤ گوشت کے لئے یہ پورا ملک قربان کر دینگے
یہ کراے کے جج، یہ ضمیر فروش قاتل : جس طرح سائفر ٹرائل کیس دھونس اور ڈنڈے کے زور پر چلایا جا رہا ہے یہ سمجھتے ہیں انکا چیف ہٹلر ہے اور کیس دشمن کے جاسوسوں کا چل رہا ہے، ٹٹو جج فیصلہ دے گا اور گسٹاپو فائرنگ اسکواڈ کے سامنے ملزمین کو ہلاک کر دے گی - یہ تاریخ کے جاہل ترین لوگ ہیں…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) January 30, 2024
71 Robbers of Kacha Region in Larkana and Sukkur Divisions Surrender Weapons
Nephew killed his Aunt declaring her a blasphemer in Gujranwala - Umar Cheema shares details
West Indies set a new record in ODI history
People should invest in stock market instead of keeping money in banks - Justice Aminuddin
Maulana Sherani got married for the second time at the age of 92
Chinese defense analyst's interesting reaction to Indian Air Force being described as better than Chinese Air Force







