Moeed Pirzada's tweet on Imran Khan's 10-year sentence in cipher case
عمران خان کو سائفر کیس میں دس سال قید کی سزا ہونے پر معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جلدی جلدی، دوڑتے دوڑتے، گرتے پڑتے جرنل صاحبان نے ایک کورٹ تماشا کر کے عمران خان کو دس سال کی سزا سائفر مقدمے میں دلا دی! اچھی بات یہ ہے پاکستان کے ناخداوں کو احساس ہو گیا تھا کہ یہ واہیات کیس کہیں نہیں جا رہا تھا اور اس میں سزاے موت کی خواہش پوری نہیں ہو سکتی! آخری گھنٹے میں جج صاحب فیصلہ لینے کہیں چلے گے تھے اور وہاں سے جیسے ہی واپس پہنچے، شاہ محمود کو سنے بغیر ہی فیصلہ، جو لے کر اے تھے، سنایا اور پھر عدالت سے دوڑ گئے! شاباش! مجھے پورا یقین ہے کہ اگر جرنل باجوہ ہی آرمی چیف ہوتے تو وہ کبھی اتنا چ قسم کا مقدمہ نہ چلنے دیتے جس کا سارا مرکزی الزامُ اور محور یہ ہے کہ ہم امریکی صدر کے حکمُ مانتے ہوے پاکستان کی منتخب حکومت گرا رہے تھے تاکہ Humpty Dumpty کو واپس لائیں اور عمران خان نے ہمارا یہ قومی راز عوام اور دنیا کو بتا دیا، ہمیں ننگا کر دیا، ہم Expose ہو گے! بےوقوفوں اس مقدمے سے پہلے پھر بھی کچھ plausible deniability رہتی تھی! آپ نے اپنے آپ کو خود پورے حوش و ہواس میں ننگا کر دیا ہے! سر بازار! کمال کر دیا ہے! ادارے کی عقل میں مسلسل کمی ہوتی جا رہی ہے! جرنل باجوہ جو کچھ بھی تھے، اتنے بےوقوف اور احمق نہیں تھے! اس ساری کہانی کے بعد یہ بڑا ضروری ہو گیا ہے کہ جن بنیادوں پہ ادارے میں promotions ہو رہی ہیں انھیں دیکھا جاے، کیونکہ standards of decision making اور judgment اور situation analysis مسلسل نیچے جا رہے ہیں! گزشتہ ۲۲ ماہ کا فیل ڈرامہ اس کا ثبوت ہے! خدارا ابھی بھی آنکھیں کھولیں اور چیزوں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں! جو Mixed Achar نواز زرداری combo آپ کھڑا کرنا چاہ رہے ہیں وہ زیادہ دیر چلنے والا نہیں ہے
جلدی جلدی، دوڑتے دوڑتے، گرتے پڑتے جرنل صاحبان نے ایک کورٹ تماشا کر کے عمران خان کو دس سال کی سزا سائفر مقدمے میں دلا دی! اچھی بات یہ ہے پاکستان کے ناخداوں کو احساس ہو گیا تھا کہ یہ واہیات کیس کہیں نہیں جا رہا تھا اور اس میں سزاے موت کی خواہش پوری نہیں ہو سکتی! آخری گھنٹے میں جج…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) January 30, 2024
71 Robbers of Kacha Region in Larkana and Sukkur Divisions Surrender Weapons
Nephew killed his Aunt declaring her a blasphemer in Gujranwala - Umar Cheema shares details
West Indies set a new record in ODI history
People should invest in stock market instead of keeping money in banks - Justice Aminuddin
Maulana Sherani got married for the second time at the age of 92
Chinese defense analyst's interesting reaction to Indian Air Force being described as better than Chinese Air Force







