Fayaz ul Hassan Chohan's tweet on Bushra Bibi's imprisonment at home
تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے بشریٰ بی بی کو جیل کی بجائے گھر میں قید کرنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کیا ابھی بھی سسٹم میں تحریکِ فساد فی الارض کو سپورٹ کرنے والے موجود ہیں۔۔؟؟
صحافتی اور سیاسی حلقے یہ سوال کرنے پر مجبور ہیں کہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں کیوں نہیں رکھا جارہا۔۔؟؟؟
اگر بے نظر بھٹو اور مریم نواز جیل میں قید کاٹ سکتی ہیں تو بشری بی بی کے ساتھ یہ امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے..؟؟؟
اصل وجوہات جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بشری بی بی یا سابق چئیرمین تحریک انصاف نے جو ڈیل کی ہے۔۔اُس کے خد وخال جلد عوام کے سامنے آنے والے ہیں
جب ڈیل کی تفصیلات سامنے آئیں گی تو “ ہم کوئی غلام ہیں” اور “ امریکہ کی غلامی سے نجات” کی طرح “ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان” کا بیانیہ بھی شیر افضل مروت کے بقول “ “ ہو جائے گا
کیا ابھی بھی سسٹم میں تحریکِ فساد فی الارض کو سپورٹ کرنے والے موجود ہیں۔۔؟؟
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) February 1, 2024
صحافتی اور سیاسی حلقے یہ سوال کرنے پر مجبور ہیں کہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں کیوں نہیں رکھا جارہا۔۔؟؟؟
اگر بے نظر بھٹو اور مریم نواز جیل میں قید کاٹ سکتی ہیں تو بشری بی بی کے ساتھ یہ امتیازی سلوک کیوں…
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Murad Saeed's first exclusive interview after a very long time
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest
Exclusive details of Iran's reply to US proposal










