Musarrat Jamshed Cheema's tweet on Imran Khan & Bushra Bibi's conviction in Nikah case
غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنادی۔ اس پر مسرت جمشید چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
توشہ خانہ اور سائفر جیسے بےبنیاد کیسز کے بعد عمران خان صاحب کی ذاتی زندگی کے حوالے سے گھٹیا کیس بنایا گیا اور اس میں بھی 48 گھنٹوں میں جیل ٹرائل چلا کر عمران خان سے باقی کیسز کی طرح حق دفاع چھین کر، اپنے گواہان پیش کرنے یا مخالف گواہان پر جرح کرنے کا حق تک نہ دیا گیا۔ ایسے فیصلے اعلیٰ عدالتوں میں ایک منٹ بھی اسٹینڈ نہیں کر پائیں گے۔ آپ سب نے اس ناانصافی کا بدلہ 8 فروری کو ووٹ کی طاقت سے لینا ہے۔
توشہ خانہ اور سائفر جیسے بےبنیاد کیسز کے بعد عمران خان صاحب کی ذاتی زندگی کے حوالے سے گھٹیا کیس بنایا گیا اور اس میں بھی 48 گھنٹوں میں جیل ٹرائل چلا کر عمران خان سے باقی کیسز کی طرح حق دفاع چھین کر، اپنے گواہان پیش کرنے یا مخالف گواہان پر جرح کرنے کا حق تک نہ دیا گیا۔ ایسے فیصلے… https://t.co/fTSotAS4BP
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) February 3, 2024
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela










