People of Pakistan has given its verdict, PTI candidates are leading with heavy margins - Hammad Azhar
Posted By: Nasir, February 08, 2024 | 17:46:08People of Pakistan has given its verdict, PTI candidates are leading with heavy margins - Hammad Azhar
حماد اظہر نے الیکشن کے نتائج پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
خلق خدا نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ الحمدللہ تحریک انصاف کے امیدوادان کی بھاری اکثریت سے فارم 45 کے مطابق برتری میں ہے۔ 25 کڑور کے عوام کے فیصلے کو اب کھلے دل سے تسلیم کریں اور کسی قسم کی سازش یا قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرنا اس وقت ایک احمقانہ فعل ہو گا۔

— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) February 8, 2024