PTI's four MNAs have been picked up - Shahbaz Gill's tweet
شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے چار ایم این ایز کو اٹھا لیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے چار ایم این ایز اٹھائے گئے ہیں۔ کل پریس کانفرنس کا پریشر ہے۔ گھر والوں کو کہا گیا ہے کہ اگر کسی سے بات کی تو جینا حرام کر دیں گے۔ ایک کو وڈیو میسج ریکارڈ کر کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔
عوام اپنے مینڈیٹ پر چوری قبول نہیں کرے گی۔
پی ٹی آئی کے چار ایم این آٹھائے گئے ہیں۔ کل پریس کانفرنس کا پریشر ہے۔ گھر والوں کو کہا گیا ہے کہ اگر کسی سے بات کی تو جینا حرام کر دیں گے۔ ایک کو وڈیو میسج ریکارڈ کر کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2024
عوام اپنے مینڈیٹ پر چوری قبول نہیں کرے گی۔
Engineer Muhammad Ali Mirza's first response after being released from Jail
UK canceled social media influencer Rajab Butt’s visa and deported back to Pakistan
Dramatic video shows a private jet crashes on a highway in Florida
A woman had an interesting chat with Bilawal Bhutto during his stroll in Lahore's streets
Ducky Bhai's exclusive interview with Yasir Shami regarding his detainment by FIA
Breaking News: Former DG ISI General (R) Faiz Hameed Sentenced To 14 Years in Prison











