Iqrar ul Hassan Munazrey Ke Liye Peer Haq Khateeb Ke Aastane Par Pahunch Gaye
اقرار الحسن مناظرے کیلئے پیر حق خطیب کے آستانے پر پہنچ گئے۔ آستانے پر پیر حق خطیب کے مجاوروں نے اقرار الحسن کو گھیر لیا۔ ۔ اقرار الحسن نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
ہم پچھلے ڈھائی گھنٹے سے حق خطیب کے آستانے پر موجود ہیں۔ اُن کے چیلوں سے متعدد لفظی جھڑپیں بھی ہو چکی ہیں لیکن حق خطیب ابھی تک سامنے نہیں آئے۔۔۔ یہاں انٹرنیٹ کے سگنلز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ویڈیو کے ذریعے لائیو جانے میں سخت دشواری ہے۔
دیکھئے کیا ہوتا ہے۔
حق خطیب کے غنڈوں نے ہمیں یرغمال بنا لیا ہے۔ لائیو جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کیمرے چھینے جا رہے ہیں۔ تین گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا اور وہ ابھی تک سامنے نہیں آئے۔ اُن کا بلایا ہوا مجمع ہمارے خلاف نعرے بازی کر رہا ہے۔
Youtube

— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 14, 2024

Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Murad Saeed's first exclusive interview after a very long time
Exclusive details of Iran's reply to US proposal
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest