Rauf Klasra's tweet on expected alliance of Imran Khan and Asif Zardari
پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کا عندیہ دے دیا۔ اس پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ویسے نواز لیگ اگر اپنی باعزت سیاسی اور ذاتی بحالی چاہتی ہے تو عمران خان اور آصف زرداری کو مل کر اسلام آباد اپنی حکومت بنانے دیں۔ نواز لیگ اپوزیشن میں بیٹھ جائے۔ 2022 میں ایک ان پاپولر وزیراعظم عمران خان کو ہٹا کر اسے دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا کفارہ دینا ہوگا۔ سولہ ماہ حکومت کا جو بوجھ ہے اس کا سیاسی اس صورت میں کم ہوگا کہ وہ کچھ عرصہ اپوزیشن میں گزاریں۔ مان لیا اقتدار ہاتھ میں آتا دیکھ کر کوئی سیاستدان اتنی بڑی قربانی نہیں دے سکتا۔ لیکن اگر نواز لیگ سبق نہ سیکھی تو اگلے الیکشن تک اس کی حالت بھی وہی ہوچکی ہوگی جو مسلم لیگ ق کی ہوچکی ہے۔ یہ بھی دس بارہ سیٹوں والا پریشر گروپ بن کر رہ جائے گی۔ باقی کرنی تسی اپنڑی مرضی اے
ویسے نواز لیگ اگر اپنی باعزت سیاسی اور ذاتی بحالی چاہتی ہے تو عمران خان اور آصف زرداری کو مل کر اسلام آباد اپنی حکومت بنانے دیں۔ نواز لیگ اپوزیشن میں بیٹھ جائے۔ 2022 میں ایک ان پاپولر وزیراعظم عمران خان کو ہٹا کر اسے دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا کفارہ دینا ہوگا۔ سولہ ماہ…
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) February 15, 2024
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Murad Saeed's first exclusive interview after a very long time
Exclusive details of Iran's reply to US proposal
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest










