Hanif Abbasi & Saad Rafique beaten up by five women in Islamabad - Shahzad Akbar's tweet
تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بریکنگ نیوز: تازہ ترین خبر کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد کوہسار مارکیٹ کے ایک پوش ریسٹورینٹ کے برآمدے میں دو سینیر لیگی رہنما حنیف عباسی اور سعد رفیق کو پانچ خواتین نے کافی زیادہ پیٹ دیا عینی گواہ کے مطابق گارڈز آنے سے پہلے کافی نیل پڑھ چکے تھے! پبلک مقام تھا کیا کوئی اور دوست اسکی تصدیق کر سکتا ہے؟ وجہ ذاتی عناد یا کچھ اور؟
ایک اور صحافی پرویز سندھیلہ نے مذکورہ واقعے کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پتہ چلا ہے کہ اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں پی ٹی آئی کی بدتمیز خواتین نے خواجہ سعد رفیق اور حنیف عباسی پر حملہ کردیا، ڈرامہ create کرنے کی کوشش کی ہے، سستی شہرت کے چکر میں خواتین نے خود کو کتنا گرالیا، عمران خان نے کیسی نسل تیار کردی ہے۔
بریکنگ نیوز: تازہ ترین خبر کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد کوہسار مارکیٹ کے ایک پوش ریسٹورینٹ کے برآمدے میں دو سینیر لیگی رہنما حنیف عباسی اور سعد رفیق کو پانچ خواتین نے کافی زیادہ پیٹ دیا عینی گواہ کے مطابق گارڈز آنے سے پہلے کافی نیل پڑھ چکے تھے! پبلک مقام تھا کیا کوئی اور…
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) February 20, 2024
پتہ چلا ہے کہ اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں پی ٹی آئی کی بدتمیز خواتین نے خواجہ سعد رفیق اور حنیف عباسی پر حملہ کردیا، ڈرامہ create کرنے کی کوشش کی ہے، سستی شہرت کے چکر میں خواتین نے خود کو کتنا گرالیا، عمران خان نے کیسی نسل تیار کردی ہے
— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) February 20, 2024
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











