Ahsan Iqbal's Tweets on Lahore Ichra Bazar Incident
احسن اقبال نے لاہور اچھرا بازار واقعے پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
ویلڈن اےایس پی شہر بانو ۔
مذہبی جنونیت سے معاشرے کو بچانا ہم سب کا فرض ہے۔
عربی خطاطی کے لباس کو قرآن پاک سے منسوب کر کے ہجوم کے ہاتھوں ایک جان ضائع ہونے سے بچ گئی۔
خاتون سے کس بات پہ معافی منگوائی جا رہی ہے؟
جنہوں نے اس خاتون کو ناجائیز ہراساں کیا انہیں اس سے معافی مانگنی چاہیے۔
ہم کس قسم کا معاشرہ بنتے جا رہے ہیں؟
مذہب کے نام پہ جتھہ کلچر کو فرغ دیکر ہم تباہی کے راستہ پہ جا گریں گے۔ علمائے حق اور مذہبی سکالرز کو اس روش کی اصلاح کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
ویلڈن اےایس پی شہر بانو ۔
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) February 25, 2024
مذہبی جنونیت سے معاشرے کو بچانا ہم سب کا فرض ہے۔
عربی خطاطی کے لباس کو قرآن پاک سے منسوب کر کے ہجوم کے ہاتھوں ایک جان ضائع ہونے سے بچ گئی۔ @OfficialDPRPP https://t.co/RRoPuNI9A6
خاتون سے کس بات پہ معافی منگوائی جا رہی ہے؟
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) February 25, 2024
جنہوں نے اس خاتون کو ناجائیز ہراساں کیا انہیں اس سے معافی مانگنی چاہیے۔
ہم کس قسم کا معاشرہ بنتے جا رہے ہیں؟
مذہب کے نام پہ جتھہ کلچر کو فرغ دیکر ہم تباہی کے راستہ پہ جا گریں گے۔ علمائے حق اور مذہبی سکالرز کو اس روش کی اصلاح کے لئے… https://t.co/uSbVizaKAD
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











