Top Rated Posts ....

Shaheen Sehbai's tweet on Ishaq Dar's alleged Leaked Audio

Posted By: Afzal, March 05, 2024 | 05:43:21


Shaheen Sehbai's tweet on Ishaq Dar's alleged Leaked Audio


شاہین صہبائی نے اسحاق ڈار کی مبینہ لیکڈ آڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

کیا اسحاق ڈار پاکستان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں :یہ آڈیو لیک کرکے نوں لیگیوں کی تو کوٹ پتلون اور سیب کچھ اتر گیا ہے - جرنل عاصم منیر کے بارے میں اگر انکا یہ خیال ہے اور ان سے روز بھیک مانگ کر حکومت لینا چاہتے ہیں تو آپ سے بڑا کوئی بے غیرت اور منافق ہو ہی نہیں سکتا - اصل بات یہ ہے سب مل کر باقی ملک کو کھانا چاہتے ہیں اور یہ چوروں کی مال غنیمت پر لڑائی ہے - اب جرنل عاصم منیر اسحاق ڈار کو پاکستان میں رہنے دینگے - بڑا سوال ہے ؟






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...