I am going to lost one of my eye - PTI worker Shahid Hassan's letter from jail
پانچ ماہ سے جیل میں قید پی ٹی آئی ورکر شاہد حسن نے خط میں لکھا کہ ان کی ایک آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔ ایڈووکیٹ سلمان شاہد نے ٹویٹ میں شاہد حسن کا خط شیئر کرتے ہوئے لکھا
5 ماہ سے جیل میں قید شاہد حسن نے خط لکھا ہے کہ اسکی آنکھ ضائع ہو جائے گی اگر بروقت علاج نہ ہو سکا ۔آج انسداد دھشت گردی عدالت کے جج کو ٹرانسفر ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا لیکن ابھی تک کوئی نیا جج کیس سننے نہیں آ سکا ۔میری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے گزارش ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے جلد کوئی جج بھیجیں تاکہ تمام اسیران کو عید سے پہلے رہائی مل سکے

5 ماہ سے جیل میں قید شاہد حسن نے خط لکھا ہے کہ اسکی آنکھ ضائع ہو جائے گی اگر بروقت علاج نہ ہو سکا ۔آج انسداد دھشت گردی عدالت کے جج کو ٹرانسفر ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا لیکن ابھی تک کوئی نیا جج کیس سننے نہیں آ سکا ۔میری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے گزارش ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو پورا… pic.twitter.com/UDN5SM7FYU
— Adv Salman Shahid (@AdvSalmanShahid) March 13, 2024
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran










