Imaan Mazari's tweet on Latif Khosa's statement that "Imaan Mazari's video was shown to her mother"
لطیف کھوسہ نے کچھ عرصہ قبل بیان دیا کہ شیریں مزاری کو ان کی بیٹی ایمان مزاری کی ویڈیو دکھا کر بلیک میل کیا گیا اور سیاست چھوڑںے پر مجبور کیا گیا۔ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک ٹویٹر صارف کو لطیف کھوسہ کے اس بیان کو پھیلانے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
لطیف کھوسہ نے بتایا تو یہ سچ ہوگیا؟ لطیف کھوسہ میرے کیا لگتے ہے جو آپ نے مجھ سے پوچھے بیغیر اس جھوٹ کو پھیلایا۔ میری نا تو کوئی ایسی ویڈیو ہے اور نا ہی میری والدہ کو ایسی کوئی ویڈیو دکھائی گئی۔ یہ ہمارا فیصلہ ہے کہ ہم کب بتائے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا۔
Our family’s pain is not fodder for your propaganda. We know what happened to us and it is our decision if and when we choose to discuss it.
لطیف کھوسہ نے بتایا تو یہ سچ ہوگیا؟ لطیف کھوسہ میرے کیا لگتے ہے جو آپ نے مجھ سے پوچھے بیغیر اس جھوٹ کو پھیلایا۔ میری نا تو کوئی ایسی ویڈیو ہے اور نا ہی میری والدہ کو ایسی کوئی ویڈیو دکھائی گئی۔ یہ ہمارا فیصلہ ہے کہ ہم کب بتائے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا۔
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) March 17, 2024
Our family’s pain is not https://t.co/vIbc6dBuzP
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply