Kamran Khan's tweet on sudden relief for Imran Khan from courts
سپریم کورٹ کی طرف سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط پر سوموٹو نوٹس اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
تقریبا ایک گھنٹہ لگا دو سے تین بجے کے درمیان ایسا لگا کہ وطن عزیز کی اعلیٰ عدلیہ پوری قوت سے جاگ چکی ہے سب سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے اندرون سپریم کورٹ اور وکلا کی بھاری اکثریت کے پرزور اصرار پر اسلام ہائی کورٹ ججز کے سنگین الزامات پر مبنی خط کا ا خود نوٹس لینا اعلان کردیا اور لارجر بینچ تشکیل دے دیا اسی دوران اسلام پائی کورٹ سے خبر آئی کہ بینچ نے عمران خان کی طوشہ خانہ کیس میں نیب عدالت کی سزا معطل کردی ہےچند ہی لمحوں میں جسٹس تصدق جیلانی کا وزیر اعظم شہباز شریف کے نام معذرت نامہ سامنے آگیا جس میں انہوں نے اسلام ہائی کورٹ ججز شکایات کمیشن کی صدارت سنبھالنے سے انکار کردیا اس کے بعد سے بجا طور پر حکومتی ترجمانوں پر خاموشی چھائی ہوئی ہے۔
تقریبا ایک گھنٹہ لگا دو سے تین بجے کے درمیان ایسا لگا کہ وطن عزیز کی اعلیٰ عدلیہ پوری قوت سے جاگ چکی ہے سب سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے اندرون سپریم کورٹ اور وکلا کی بھاری اکثریت کے پرزور اصرار پر اسلام ہائی کورٹ ججز کے سنگین الزامات پر مبنی خط کا ا خود نوٹس…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 1, 2024
Interesting questions by female student from CM KPK Suhail Afridi
Pakistan boycotts India's match, Indian media lashes out at BCCI
Inside story of CM Sohail Afridi’s meeting with PM Shehbaz Sharif
Saif al-Islam Gaddafi son of Ex Libyan leader Muammar Gaddafi has been killed
Karachi: CCTV footage of 130 million rupees robbery 'the biggest' robbery of 2026
Iran steps up threats abroad as Trump admin weighs options











