We will hang you like Bhutto - Moeed Pirzada's tweet on Establishment's warning to Imran Khan
صحافی معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کیا جرنل عاصمُ منیر نے عمران خان کو جواب بیجھوایا ہے؟ عامُ خیال یہ ہی ہے کہ ھفتے کے دن عمران خان نے اڈیالا جیل میںُ صحافیوں سے بات کرتے ہوے جرنل صاحب کو پاکستان میںُ طاقت کا محور اور جو کچھ ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا اور اب جرنل صاحب کی ٹیم نے ایک صحافی کے ذریعے یہ پیغام بجھوایا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ذولفقار علی بھٹو کی طرح کا سلوک کیا جا سکتا ہے!
مگر حقیقت کیا ہے؟ کیا عمران خان اور جرنل عاصمُ کے درمیان بھٹو اور جرنل ضیا کی طرح کے معملات ہیں؟ کیا جرنل عاصم نے کسی حکومت کا تختہ الٹا ہے؟ کیا عمران خان بھٹو کی طرح کا شاطر اور بدلہ لینے والا شخص ہے؟ کیا عمران خان کے خلاف بھٹو کی طرح کا کوئی مقدمہ ہے؟ اصل معملات کیا ہیں؟ غور کرنے کی ضرورت ہے!
کیا جرنل عاصمُ منیر نے عمران خان کو جواب بیجھوایا ہے؟ عامُ خیال یہ ہی ہے کہ ھفتے کے دن عمران خان نے اڈیالا جیل میںُ صحافیوں سے بات کرتے ہوے جرنل صاحب کو پاکستان میںُ طاقت کا محور اور جو کچھ ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا اور اب جرنل صاحب کی ٹیم نے ایک صحافی کے ذریعے یہ پیغام…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) April 8, 2024
Interesting questions by female student from CM KPK Suhail Afridi
Pakistan boycotts India's match, Indian media lashes out at BCCI
Saif al-Islam Gaddafi son of Ex Libyan leader Muammar Gaddafi has been killed
Inside story of CM Sohail Afridi’s meeting with PM Shehbaz Sharif
Karachi: CCTV footage of 130 million rupees robbery 'the biggest' robbery of 2026
Iran steps up threats abroad as Trump admin weighs options











