Punjab Police's official response on Bahawalnagar incident
پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر بہاولنگر میں پیش آئے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا
بہاولنگر میں پیش آنے والے معمولی واقعے کو سوشل میڈیا پر سیاق و سباق سے ہٹ کر اور بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔ یہ غلط تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی گئی کہ جیسے پاک فوج اور پنجاب پولیس کے درمیان کوئی محاذ آرائی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ باتیں وائرل ہونے کے بعد دونوں اداروں کی طرف سے جوائنٹ انویسٹی گیشن کی گئی جس میں دونوں اداروں کے افسران نے تمام حقائق کا جائزہ لیا اور معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا۔ پاک فوج اور پنجاب پولیس دہشتگردوں، شرپسندوں اور خطرناک مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے پورے صوبے میں مشترکہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ عوام سے درخواست ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے جعلی پروپیگنڈا پر کان نہ دھریں۔

— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) April 10, 2024
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
New revelations regarding attack on Iran
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











