Imran Riaz Khan's tweet on Faiz Hameed getting clean chit from Faizabad dharna commission
جنرل (ر) فیض حمید کو فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جنرل فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن نے کلین چٹ دیدی
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیر داخلہ احسن اقبال سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے فیض حمید کے حق میں گواہی دے دی۔ نواز شریف کے مزاحمتی بیانئے کا ایک اور حصہ شروع ہونے سے پہلے ہی اسکے اپنوں نے اڑا دیا۔ مجھے کیوں نکالا پارٹ ٹو شروع میں ہی وڑ گیا۔
جنرل فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن نے کلین چٹ دیدی
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 16, 2024
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیر داخلہ احسن اقبال سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے فیض حمید کے حق میں گواہی دے دی۔ نواز شریف کے مزاحمتی بیانئے کا ایک اور حصہ شروع ہونے سے پہلے ہی اسکے…
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
New revelations regarding attack on Iran
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims











