Moonis Elahi's tweet on Sher Afzal Marwat's statement about Saudi Arabia
شیر افضل مروت نے غریدہ فاروقی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو ہٹانے میں سعودی عرب بھی شامل تھا اور سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ مل کر عمران خان کو حکومت سے نکالا۔ اس پر مونس الٰہی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مجھے لگتا ہے کہ شیر افضل مروت صاحب کو غلطی لگی ہے۔ ان کا حالیہ سعودی عرب کے خلاف بیان اس لیے بھی صحیح نہیں ہے کیونکہ PM عمران خان نے رجیم چینج پلان میں کبھی بھی سعودی عرب کا ذکر نہیں کیا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے خان صاحب نے ہمیشہ سعودی حکومت کے لیے اچھے الفاظ ہی استعمال کیے ہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ شیر افضل مروت صاحب @sherafzalmarwat کو غلطی لگی ہے۔ ان کا حالیہ سعودی عرب کے خلاف بیان اس لیے بھی صحیح نہیں ہے کیونکہ PM @ImranKhanPTI نے رجیم چینج پلان میں کبھی بھی سعودی عرب کا ذکر نہیں کیا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے خان صاحب نے ہمیشہ سعودی حکومت کے لیے اچھے الفاظ ہی…
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) April 17, 2024
BJP member Renu Chaudhary becomes a laughing stock due to her 'Hinduata' mindset
Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened?
British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader
Trump's policy shift to Pakistan, US 'Washington Times' declares 2025 as 'revolutionary year' for Pak-US relations
Lahore High Court halts Punjab property ownership ordinance
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media













