Top Rated Posts ....

Misbah Ul Haq & Kamran Akmal got stuck at airport due to rains in Dubai

Posted By: Munib Ahmad, April 18, 2024 | 13:16:33


Misbah Ul Haq & Kamran Akmal got stuck at airport due to rains in Dubai



دبئی میں بارشوں کے باعث ایٸرپورٹ پر مصباح الحق اور کامران اکمل پھنس گئے

دبئی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے سابق پاکستانی کرکٹرز بھی ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔

سابق کپتان مصباح الحق اور کامران اکمل براستہ دبئی امریکا جارہے تھے جہاں ان دونوں کو ایئرپورٹ پر کٸی گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔

مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اسٹاف سے بات کرنے کے لیے آدھا دن لاٸن میں کھڑا رہنا پڑا۔



دوسری جانب کامران اکمل نے بھی سوشل میڈیا پر نجی ایئر لائن کی سروس پر افسوس کا اظہار کیا۔




Source



Comments...