Journalist Moeed Pirzada's tweet on by-election results
معید پیرزادہ نے ضمنی الیکشن کے نتائج پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جرنل عاصمُ اور مریم نواز نے ان ضمنی انتخابات میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اب عمران خان پاکستانی سیاست میں اتنے relevant اور موثر نہیں رہے! فروری الیکشن میں بھی مقصد اور goal یہی تھا مگر اللہ برا کرے فارمُ ۴۵ کا جس نے سارا گند کیا، اب اس کا انھوں نے حل یہ نکالا، کہ فارم ۴۵ پہلے ہی بھر لو اور اکثر مقامات پہ پولنگ ایجنٹ سے پہلے یہ فارم ۴۵ پہُ دستخط کرا لئے گئے! چوھدری صاحب کا مسلہ یہ ہے کہ ان کے اصل ان داتا انھیں کھلم کھلا مارشل لا لگانے کی اجازت نہیں دیتے اسی لئے چوھدری صاحب کو اتنی آگے پیچھے دوڑ دھوپ اور محنت کر کے یہ الیکشن نما کھیل کھیلنا پڑتا ہے، ورنہ سیدھا سیدھا اعلان کرتے: میرے عزیز ہم وطنوں۔
جرنل عاصمُ اور مریم نواز نے ان ضمنی انتخابات میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اب عمران خان پاکستانی سیاست میں اتنے relevant اور موثر نہیں رہے! فروری الیکشن میں بھی مقصد اور goal یہی تھا مگر اللہ برا کرے فارمُ ۴۵ کا جس نے سارا گند کیا، اب اس کا انھوں نے حل یہ نکالا، کہ فارم ۴۵…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) April 21, 2024
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
World won't trust Trump for what he has done in Venezuela - Hamid Mir
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Bollywood Movie “Haq” Review | Is Haq a Propaganda Film Against Muslims?











