Kamran Khan's tweet criticizing govt for declaring holiday in Karachi on Iranian President's visit
ایرانی صدر کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت نے کراچی میں تعطیل کا اعلان کردیا، اس پر کامران خان نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹویٹ کیا
عزت ماب صدر مملکت ایران ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد سر آنکھوں پر. مگر ان کی آمد پر ان کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئیے پاکستان کے معاشی شہ رگ سب سے بڑے شہر کراچی میں تعطیل ایک جانب پاکستان کی سسکتی معیشیت کے لئیے سینکڑوں کروڑوں رپے کا جھٹکا ہے تو دوسری جانب یہ ہماری لئیے قومی شرمندگی کا معاملہ ہے کہ اگر چار سال بعد کوئی سربراہ مملکت ہمارے ملک تشریف لاتا ہے تو ہم اسکی سیکیورٹی پورے شہر کو بند کرکے ہی ممکن بنا سکتے ہیں آج اگر بلاول بھٹو مریم نواز وغیرہ اپوزیشن میں ہوتے تو اس عمل پر وہ واویلا مچاتے کے خدا کی پناہ
عزت ماب صدر مملکت ایران ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد سر آنکھوں پر۰۰۰ مگر ان کی آمد پر ان کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئیے پاکستان کے معاشی شہ رگ سب سے بڑے شہر کراچی میں تعطیل ایک جانب پاکستان کی سسکتی معیشیت کے لئیے سینکڑوں کروڑوں رپے کا جھٹکا ہے تو دوسری جانب یہ ہماری لئیے قومی… pic.twitter.com/cCOqJwTIfi
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 23, 2024
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela
Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra
No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply











