Barrister Gohar's tweet about Bushra Bibi's deteriorating health in jail
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کی صحت کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بانی چیئرمین عمران خان کی محترمہ اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت بے حد تشویشناک اور نہایت سنجیدگی کی متقاضی ہے۔
رات گئے ایمبولینس کی بنی گالہ آمد کے حوالے سے بھی تمام تر تفصیلات کو مخفی رکھا گیا، ہمیں اس حوالے سے اطلاع تک نہ دی گئی اور تمام تر کوششوں کے باوجود معلومات کی فراہمی سےگریز کرکے انکی صحت و سلامتی کے حوالے سے ہماری تشویش میں اضافہ کیا گیا جس کی شدید مذمت کرتے اور حکامِ بالا کو متنبّہ کرتے ہیں کہ بشریٰ بی بی کی صحت و سلامتی کی ذمہ آپ پر عائد ہوتی ہے جسےسرانجام دینےمیں آپ اب تک مکمل طور پر ناکام ہیں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی محترمہ اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت بے حد تشویشناک اور نہایت سنجیدگی کی متقاضی ہے۔
— Barrister Gohar Khan (@BarristerGohar) April 23, 2024
رات گئے ایمبولینس کی بنی گالہ آمد کے حوالے سے بھی تمام تر تفصیلات کو مخفی رکھا گیا، ہمیں اس حوالے سے اطلاع تک نہ دی گئی اور تمام تر کوششوں کے باوجود معلومات…
Davos: Trump greets Field Marshal Asim Munir with a smile, video goes viral
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?
PM Shehbaz Sharif signs 'Gaza Peace Board Agreement' in Davos
Trump abandons attempt to attack Iran and capture Greenland
Pet lioness attack leaves minor girl injured in Lahore, 11 illegally kept lions recovered from Nawan Kot
PTI leaders Iqbal Haider & Khurram Shehzad clash with each other in NA












