Tariq Mateen's tweet regarding viral video of Amir Mateen's wife
صحافی عامر متین کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے طارق متین نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کچھ اہم ترین معلومات
پولیس کو ہٹ کرنے کا کیس
زیر بحث خاتون سینئر صحافی عامر متین صاحب کی سولہ سترہ برس پہلے اہلیہ تھیں۔ خاتون کی طبیعت ناساز ہے اور وقوعے کے وقت خاتون دوا کے زیر اثر تھیں۔ پولیس حکام اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں
خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں ۔
پولیس حکام سے بات ہوئی ان کا کہنا ہے کہ عامر متین صاحب کا اس واقعے سے کوئی لینا دینا نہیں۔
کچھ اہم ترین معلومات
— Tariq Mateen (@tariqmateen) April 22, 2024
پولیس کو ہٹ کرنے کا کیس
زیر بحث خاتون سینئر صحافی عامر متین صاحب کی سولہ سترہ برس پہلے اہلیہ تھیں۔ خاتون کی طبیعت ناساز ہے اور وقوعے کے وقت خاتون دوا کے زیر اثر تھیں۔ پولیس حکام اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں
خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں…
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
Murad Saeed's first exclusive interview after a very long time
Exclusive details of Iran's reply to US proposal
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest
Sindh Government vs Aurat March | Why Was Sheema Kirmani Arrested?










