Top Rated Posts ....

PTI should immediately join farmers protest against govt - Shahbaz Gill's tweet

Posted By: Saif, April 30, 2024 | 05:00:27


PTI should immediately join farmers protest against govt - Shahbaz Gill's tweet


شہباز گل نے کسانوں کی تحریک پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

میرے زاتی خیال میں پی ٹی آئی کو فوری طور پر کسانوں کے احتجاج میں بھرپور طریقے سے شامل ہونا چاہئیے۔

مظاہرے کی قیادت اور ڈرائیونگ سیٹ کسانوں کے پاس ہی رہے کیوں کہ یہ انکی تحریک ہے۔ لیکن پی ٹی آئی کو فوری طور پر ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا چاہئیے۔ عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو کسانوں کو کبھی اکیلا نہ چھوڑتے۔





Comments...